Quiz
S. Al Fajr - Al Balad
Perguntas do quiz (5)
1..... ليال عشر سے مراد
- Aرمضان کی آخری 10 راتیں
- Bمحرم الحرام کی ابتدائ 10 راتیں
- Cذی الحجه کی ابتدائ 10 راتیں
2 دنیا کی نعمتیں اور رتبہ
- Aامتحان کے لئے ہيں
- Bفخر اور شکر کے لئے ہیں
- Cخوش اور لطف اندوز ہونے کے لئے ہیں
3تَحَٰٓضُّونَ کا مطلب ہے
- Aحصہ دینا ح ض ض
- Bرغبت د لانا ح ض ض
- Cرغبت د لانا ح ض و
4لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِى كَبَدٍ سے مراد
- Aہم نے انسان کو مشقت سے پیدا کیا
- Bانسان کے لے دنیا مشقت کے لے بنائی
- Cانسان کو جگر کے ساتھ پیدا کیا
5شَفَتَيْنِ کا واحد
- Aشَفَة
- Bشفاع
- Cشفاتان
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 55
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz