Quiz
S. Teen - Bayyinah
Perguntas do quiz (5)
1.....احسن تقویم سے مراد
- Aبہترین طریقے پر قائم کیا
- Bبہترین جسمانی اور مالی صلاحتیں دیں
- Cبہترین ساخت پر پیدا کیا
2اللہ تعالی نے انسان کو کس چیز کے ذریعے علم سکھایا
- Aکتاب کے ذریعے
- Bقلم کے ذریعے
- Cرسول کے ذریعے
3........جو شخص نماز سے روکتا ہے اسے اللہ سبحان وتعالی
- Aپیشانی سے پکڑ کر گھسیٹیں گے
- Bناک سے گھسیٹیں گے
- Cبالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے
4سب سے زیادہ اللہ تعالی کا قرب کہاں ملتا ہے
- Aتہجد میں
- Bحرم میں
- Cسجدہ میں
5ليلة القدر کس وجہ سے ہزار مہینے سے بہتر ہے
- Aقرآن کی وجہ سے
- Bرمضان کی وجہ سے
- Cنبی صلی علیہ وسلم کو نبوت ملنے کی وجہ سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 36
- Histórico
- Criado em 4 abr 2023 · atualizado em 4 abr 2023
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz