Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 2
Perguntas do quiz (5)
1اللہ کی مدد حا صل کرنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
- Aصرف دعا کرتے رہنا اور کوئی عمل نہ کرناچاہیے
- Bاپنے ایمان کو درست کرنا چاہیے
- Cاپنی نمازوں کی فکر کرنا چاہیے
2رسولﷺ نے فرمایا سب سے افضل صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔
- Aاپنے غلام پر خرچ کیا جائے
- Bاپنے دوستوں پر خرچ کیا جائے
- Cاپنے اس رشتے دار پر خرچ کیا جائے جو پوشیدہ دشمنی رکھنے کی وجہ سے تم سے اعراض کرے
3قرآن سب کے لئے پڑھا جاتا ہے لیکں کسں کے دل پر اثر کرتا ہے
- Aجو جھک جاتا ہے
- Bجو نرم ہوتا ہے
- Cجو صاف ہوتا ہے
4فتنوں کے دور میں صبر کرنے والے کو عام کے مقابلے میں کتنے گنا اجر ملتا ہے
- Aدو گنا
- Bپچاس گنا
- Cچار گنا
5حدیث کی رو سے بہترین بیوی کون ہوتی ہے
- Aجو بہت خوبصورت ہو
- Bجو بہت ذہین ہو
- Cجو محبت کرنے والی اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہو
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.040
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz