Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part4
Perguntas do quiz (5)
1 حضرت ایوب علیہ السلام کتنے سال بیمار رہے؟
- A۔ بائیس سال
- Bچودہ سال
- Cاٹھارہ سال
2 کون اللہ تعالٰی کا خاص، پسندیدہ بندہ ہے؟
- A۔ صبح سویرے اٹھنے والا
- B۔ آخرت کو کثرت سے یاد کرنے والا
- C۔ اولاد کی اچھی تربیت کرنے والا
3 ابلیس کس کو بہکا نہیں سکتا؟
- A۔ تہجد پڑھنے والوں کو
- B۔ اللہ کے مخلص بندوں کو
- C۔ قرآن کی تلاوت کرنے والوں کو
4 حدیث کے مطابق لوگوں میں سب سے بہتر کون ہیں ؟
- A۔ طویل عمر اور احسن عمل والے
- Bچھوٹی عمر اور لوگوں کو خوب نصیحت کرنے والے
- Cطویل عمر اور خوب کتابیں پڑھنے والے
5۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ نے کیا خاص چیز عطا فرمائی تھی؟
- Aپرندے ان کے ساتھ ہم آہنگ ہوجاتے تھے
- B۔ لوہا ان کے ہاتھ میں نرم ہوجاتا تھا
- C۔ ہوا ان کے لئے مسخر تھی
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 928
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz