GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part4

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 حضرت ایوب علیہ السلام کتنے سال بیمار رہے؟
    1. A۔ بائیس سال
    2. Bچودہ سال
    3. Cاٹھارہ سال
  2. 2 کون اللہ تعالٰی کا خاص، پسندیدہ بندہ ہے؟
    1. A۔ صبح سویرے اٹھنے والا
    2. B۔ آخرت کو کثرت سے یاد کرنے والا
    3. C۔ اولاد کی اچھی تربیت کرنے والا
  3. 3 ابلیس کس کو بہکا نہیں سکتا؟
    1. A۔ تہجد پڑھنے والوں کو
    2. B۔ اللہ کے مخلص بندوں کو
    3. C۔ قرآن کی تلاوت کرنے والوں کو
  4. 4 حدیث کے مطابق لوگوں میں سب سے بہتر کون ہیں ‌؟
    1. A۔ طویل عمر اور احسن عمل والے
    2. Bچھوٹی عمر اور لوگوں کو خوب نصیحت کرنے والے
    3. Cطویل عمر اور خوب کتابیں پڑھنے والے
  5. 5۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ نے کیا خاص چیز عطا فرمائی تھی؟
    1. Aپرندے ان کے ساتھ ہم آہنگ ہوجاتے تھے
    2. B۔ لوہا ان کے ہاتھ میں نرم ہوجاتا تھا
    3. C۔ ہوا ان کے لئے مسخر تھی

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
928
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?