Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 3-6
Perguntas do quiz (5)
1 قصص‘ کا لفظی معنی ہے ’
- Aکہانی
- Bکسی چیز کی خوبصورتی
- Cکسی چیز کے پیچھے لگنا
2اس سورة کو احسن القصص کیوں کہا گیا
- Aیوسف علیہ السلام کی خوبصورتی کی وجہ سے
- Bیہ ایک بہت اچھی کہانی ہے جو کہ ہم تفریح کے لئے پڑھ سکتے ہیںں
- Cیہ ايسی سورة ہے جو ایک کہانی ہے اور ایک ہی جگه ملتی ہے
3وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ ...اس آیت میں’ نعمت‘ سے کس کی طرف اشارہ ہے
- Aدولت
- Bصحت
- Cنبوت
4خواب تین طرح کے ہوتے ہہیں، مندرجہ ذیل میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
- Aشیطان کے وسوسے
- Bاللہ کی بشارت
- Cاچھا یا برا شگون
5نبوت سے پہلے نبیوں کو کیا نظر آتا ہے
- Aخوابوں کی تعبیر
- Bفرشتے
- Cسچے خواب
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 223
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz