GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 3-6

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 قصص‘ کا لفظی معنی ہے ’
    1. Aکہانی
    2. Bکسی چیز کی خوبصورتی
    3. Cکسی چیز کے پیچھے لگنا
  2. 2اس سورة کو احسن القصص کیوں کہا گیا
    1. Aیوسف علیہ السلام کی خوبصورتی کی وجہ سے
    2. Bیہ ایک بہت اچھی کہانی ہے جو کہ ہم تفریح کے لئے پڑھ سکتے ہیںں
    3. Cیہ ايسی سورة ہے جو ایک کہانی ہے اور ایک ہی جگه ملتی ہے
  3. 3وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ ...اس آیت میں’ نعمت‘ سے کس کی طرف اشارہ ہے
    1. Aدولت
    2. Bصحت
    3. Cنبوت
  4. 4خواب تین طرح کے ہوتے ہہیں، مندرجہ ذیل میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
    1. Aشیطان کے وسوسے
    2. Bاللہ کی بشارت
    3. Cاچھا یا برا شگون
  5. 5نبوت سے پہلے نبیوں کو کیا نظر آتا ہے
    1. Aخوابوں کی تعبیر
    2. Bفرشتے
    3. Cسچے خواب

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
223
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?