Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 63-73
Perguntas do quiz (5)
1بندہِ مومن کی گفتگو کا امتیازی عنصر کیا ہوتا ہے
- Aمرعوب کرنے والے الفاظ
- Bزبان پہ زبردست عبور
- Cاللہ کا تذکرہ عام باتوں میں بھی
2یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو مختلف دروازوں سے نئے شہر میں داخلے کا کیوں کہا
- Aتاکہ وہ پکڑے نہ جائیں
- Bبطور تدبیر کہ نظر نہ لگ جائے
- Cتاکہ پورا شہر دیکھ لے
3پیغمبروں کا علم کیسا ہوتا ہے
- Aلا محدود
- Bاپنے زمانے کا غیب جانتے ہیں
- Cمحدود
4نظر لگنے کی کیا حقیقت ہے
- Aنظر لگنا بر حق یے
- Bمحض کم علم لوگوں کا خیال ہے
- Cصرف گناہگاروں کولگتی ہے
5کسی چیز کو دیکھ کر، سن کر بہت اچھا لگے تو کیا کہنا چاہیئے
- Aواہ واہ
- Bچشم بد دور
- Cماشاء اللہ بارک اللہ
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 94
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz