GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 63-73

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1بندہِ مومن کی گفتگو کا امتیازی عنصر کیا ہوتا ہے
    1. Aمرعوب کرنے والے الفاظ
    2. Bزبان پہ زبردست عبور
    3. Cاللہ کا تذکرہ عام باتوں میں بھی
  2. 2یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو مختلف دروازوں سے نئے شہر میں داخلے کا کیوں کہا
    1. Aتاکہ وہ پکڑے نہ جائیں
    2. Bبطور تدبیر کہ نظر نہ لگ جائے
    3. Cتاکہ پورا شہر دیکھ لے
  3. 3پیغمبروں کا علم کیسا ہوتا ہے
    1. Aلا محدود
    2. Bاپنے زمانے کا غیب جانتے ہیں
    3. Cمحدود
  4. 4نظر لگنے کی کیا حقیقت ہے
    1. Aنظر لگنا بر حق یے
    2. Bمحض کم علم لوگوں کا خیال ہے
    3. Cصرف گناہگاروں کولگتی ہے
  5. 5کسی چیز کو دیکھ کر، سن کر بہت اچھا لگے تو کیا کہنا چاہیئے
    1. Aواہ واہ
    2. Bچشم بد دور
    3. Cماشاء اللہ بارک اللہ

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
94
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?