GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 2

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1۔ قیامت کے دن جہنمیوں کے کونسے اعضاء سب سے پہلے بولیں گے؟
    1. Aآنکھیں اور کان
    2. Bجلد اور ہڈیاں
    3. Cران اور ہتھیلیاں
  2. 2 قرآن کس لئے آیا ہے؟
    1. Aزندوں کو ڈرانے کے لئے
    2. Bمردوں کو بخشنے کےلئے
    3. Cتعویذ بنا کر لٹکانے کے لئے
  3. 3 صف کے بارے درست ہے
    1. Aآگے کی صفوں کو پہلے پر کرنا اور جڑ کر کھڑا ہونا چاہیئے
    2. Bتھوڑے سے گیپ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
    3. C۔ اپنی پسند اور سہولت کی جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں
    4. D۔ مونڈھوں کو برابر کرنا اور صفوں کو درست کرنا چاہیئے
  4. 4۔ جہنم کے درخت کا کیا نام ہے اور اس کا ذائقہ کیسا ہے؟
    1. Aکیکٹس، ذائقہ میں نمکین
    2. B۔ زقّوم، ذائقہ میں انتہائی کڑوا
    3. Cغرقد، ذائقہ میں کسیلا
  5. 5 باپ دادا کی پیروی کب کرنا چاہیئے؟
    1. Aہر حال میں ان کی پیروی ضروری ہے
    2. Bجب وہ صحیح دین پر ہوں
    3. Cصرف دینی معاملات میں ان کی ضروری ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
899
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?