GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 3

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1۔ "میری تنہائی میری خلوت، میرا قتل میری شہادت، میری جلاوطنی میری سیاحت ہے‌" کس کا قول ہے‌
    1. Aامام مالک رحمہ الله
    2. Bامام شافعی رحمہ الله
    3. Cامام ابن تیمیہ رحمہ الله
  2. 2 رب هب لى من الصالحين " کس نبی کی دعا ہے؟
    1. Aحضرت یعقوب علیہ السلام کی
    2. B۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
    3. Cحضرت اسماعیل علیہ السلام کی
  3. 3 عرش کے دروازے کس بندے کے لئے کھل جاتے ہیں؟
    1. A۔ جو اپنے آپ کو اللہ کےلئے خالص کرلیتا ہے
    2. B۔ جو کبیرہ گناہوں سے پرہیز کرتا ہے
    3. C۔جو لوگوں کے سامنے بہت اچھی نماز پڑھتا ہے تاکہ وہ بھی سیکھیں
    4. Dجو آیت کریمہ کا وظیفہ پورے سوا لاکھ بار کرتا ہے
  4. 4۔ کسی کو اسلام کی دعوت دیں تو کس پر ضرور بات کرنی چاہیئے؟
    1. A۔ قرآن کی حقانیت پر
    2. Bجہنم کے دردناک عذاب پر
    3. Cحضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے پر
  5. 5 الہدیٰ البیانی سے کیا مراد ہے؟
    1. Aکسی کی غلطی دیکھ کراس کو اس کی غلطی کا احساس دلانا
    2. Bکسی کی غلطی دیکھ کر اپنی غلطی کا احساس کرلینا
    3. Cکسی کی غلطی دیکھ کر دوسروں کو اس کی غلطی کا احساس دلانا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
954
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?