Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 2
Questions in this quiz (5)
1 اللہ تعالیٰ کی سب سے پہلے کس کو تخلیق کیا
- Aانسان
- Bآسمان
- Cقلم
2نبیﷺ کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر کیوں ہے
- Aکیونکہ وہ اخلاق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز تھے
- Bکیونکہ آپ کے بیٹے بچپن ہی میں وفات پاگئے تھے
- Cکیونکہ وہ آخری نبی ہیں
3جب ہم خیر کو لوگوں سے روکتے ہیں تو کیا ہوتا ہے
- Aاس خیر مالک ہونے کی وجہ سے ہم کو بڑا مقام مل جاتا ہے
- Bوہ خیر ہم سے کلی یا جزوی طور پر چھن جاتی ہے
- Cہمیں اختیار ہے کہ ہم اس کو لوگوں سے شیئر کریں یا نہیں
4قیامت کے دن کون سجدہ نہ کر سکے گا
- Aصرف کافر اور مشرک، مسلمان چاہے نماز پڑھے یا نہ پڑھے سجدہ کرسکے گا
- Bالله تعالی غفوررحیم ہیں، سب کو سجدہ کرنے کی اجازت دے دیں گے
- Cہر منافق، دکھاوے کی نماز پڑھنے والے، اور دنیا میں نماز سے غفلت برتنے والے
5قیامت کے دن حاملین عرش کی تعداد کتنی ہوگی
- Aچھ
- Bآٹھ
- Cچار
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 872
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz