Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah 255-260
Questions in this quiz (5)
1 آیة الکرسی کا بنیادی موضوع کیا ہے
- A۔ توحید اور اللہ تعالی کا تعارف
- Bکرسی کی عظمت
- Cشرک کا انکار
2اس آیت میں کون سے دو اسم اعظم مذکور ہیں
- Aاللہ، اِلٰه
- Bالحّي، القيوم
- Cالعلي، العظيم
3 آیة الكرسى پڑھنے کے خاص فوائد جو احادیث سے ثابت ہیں
- Aجان و مال کی حفاظت
- Bرزق میں برکت
- Cتعلقات میں بہتری
- Dرات بھر شیطان سے بچاؤ
4اللہ تعالی کی ’کرسی‘ کیا ہے
- Aعرش کے سامنے قدم رکھنے کی جگہ
- Bایک عظیم تخت
- Cبہت بڑی نشست
5اللہ تعالی کے خوبصورت نام ’ العلی‘ کے کیا معنی ہیں
- Aبہت ہی زیادہ ’بلند‘
- Bبہت بڑا
- Cبہت زبردست
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 225
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz