Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 16-17
Questions in this quiz (5)
1رائی کے دانے کی مثال کے ذریعے کیا اہم سبق دیا گیا
- Aاللہ تعالی کی عظیم صفا ت قدرت اور کامل علم کا احساس دلایا گیا
- Bاللہ تعالی سے ڈرایا گیا
- Cبچے کو رائی اور چٹان کے ذریعے آپوزیٹ سکھایا گیا
2امر بالمعروف زندگی کے کس رخ سے متعلق ہے
- Aخانگی زندگی
- Bمعاشرتی زندگی
- Cذاتی زندگی
3ذاتی عبادت میں اصل چیلینج کیا ہے
- Aاپنے کمزوریوں سے جہاد
- Bاپنے گھر والوں سے جہاد
- Cاپنے نفس سے جہاد
4امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا متقاضی ہے
- Aصبر، عزم اور بہادری
- Bحسن بیان
- Cسخاوت
5بچوں سے گفتگو کس طرح کرنی چاہیے
- Aہمیشہ سنجیدہ دینی تعلیم
- Bہمیشہ مزاحیہ اور کھیل کھیل میں تعلیم
- Cمتوازن انداز میں ذہنی سطح کو مد نظر رکھھ کر اہم اور سنجیدہ طور پہ بھی عقائد کی بنیاد رکھنی چاہیے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 61
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz