Quiz
S.An Nisaa ayah 51 - 70
Fragen in diesem Quiz (5)
1جبت کا روٹ ج ب ت ہے، جس کا معنی بے فائدہ، بے حقیقت ، بے اصل چیز۔
- ARichtig
- BFalsch
2طاغوت کا معنی ۔۔۔۔ ہے
- Aبدکردار شخص
- Bجو نہ خود اللہ کے سامنے جھکے اور نہ دوسروں کو جھکنے دے
- Cشیطان کا نام
3وَآتَيْنَاهُم مُّلْكًا عَظِيمًا ‘ سے مراد کس کی بادشاہت ہے ’
- Aملکہ سبا کی بادشاہت
- Bداؤد اور سلیمانؑ کی بادشاہت
- Cیوسفؑ کی بادشاہت
4 فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّـهِ‘ اللہ کی طرف کس طرح پھیرا جاتا ہے۔ـ ’
- Aقرآن سے مدد لے کر
- Bقرآن سے فال نکال کر
- Cفوت کر کے
5جب کسی منافق کی منافقت کھل جائے تو کیا رویہ اختیار کرنا چاہیئے۔
- Aبات کرنا چھوڑ دینا چاہیئے
- Bبحث و مباحثہ کرنا چاہیئے
- Cفَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 66
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz