¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

S.An Nisaa ayah 51 - 70

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1جبت کا روٹ ج ب ت ہے، جس کا معنی بے فائدہ، بے حقیقت ، بے اصل چیز۔
    1. AVerdadero
    2. BFalso
  2. 2طاغوت کا معنی ۔۔۔۔ ہے
    1. Aبدکردار شخص
    2. Bجو نہ خود اللہ کے سامنے جھکے اور نہ دوسروں کو جھکنے دے
    3. Cشیطان کا نام
  3. 3وَآتَيْنَاهُم مُّلْكًا عَظِيمًا ‘ سے مراد کس کی بادشاہت ہے ’
    1. Aملکہ سبا کی بادشاہت
    2. Bداؤد اور سلیمانؑ کی بادشاہت
    3. Cیوسفؑ کی بادشاہت
  4. 4 فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّـهِ‘ اللہ کی طرف کس طرح پھیرا جاتا ہے۔ـ ’
    1. Aقرآن سے مدد لے کر
    2. Bقرآن سے فال نکال کر
    3. Cفوت کر کے
  5. 5جب کسی منافق کی منافقت کھل جائے تو کیا رویہ اختیار کرنا چاہیئے۔
    1. Aبات کرنا چھوڑ دینا چاہیئے
    2. Bبحث و مباحثہ کرنا چاہیئے
    3. Cفَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
66
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?