Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1لوگوں کو پرکھنے کا پیمانہ کیا ہونا چاہئے
- A ان کا خاندان اور ان کی ذات
- B ان کا ایمان اور عمل صالح
- C ان کی دولت اوردنیاوی جاہ وجلال
2وہ کون لوگ ہیں جو صدقہ کرتے ہیں مگر ان کے دل ڈرے ہوئے ہوتےہیں
- A۔نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور قبول نہ ہونے سے ڈرتے ہیں
- B نماز پڑھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں
- Cنماز پڑھتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور دکھاوا بھی کرتے ہیں
3لوگ حق (قرآن) کو تسلیم کرنے سے کیوں انکار کرتے ہیں
- Aکیونکہ وہ حق لانے والے نبی سے واقف نہ تھے
- B کیونکہ وہ خود بہت بڑے عالم تھے
- C کیونکہ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا
4برائی کو کس طرح دور کیاجائے
- Aبرائی کرنے والے ہی دور کردیا جائے
- B برائی کرنے والے کو اٹھتے بیٹھے طعنے دئیے جائیں تاکہ وہ برائی کرنا چھوڑدے
- Cاحسن طریقے سےہمدردی اور، اعتماد سے ابرائی کرنے والے کے دل کو نیکی کی طرف مائل کیاجائے
5میزان کو بھاری کرنے والے اعمال کونسے ہیں
- A حسن اخلاق، دو کلمات، (سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظيم) اورالحمدللہ
- Bہر جمعرات کو نیاز کرنا
- C آیت کریمہ کا وظیفہ کا وظیفہ کرنا
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 974
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz