¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1لوگوں کو پرکھنے کا پیمانہ کیا ہونا چاہئے
    1. A ان کا خاندان اور ان کی ذات
    2. B ان کا ایمان اور عمل صالح
    3. C ان کی دولت اوردنیاوی جاہ وجلال
  2. 2وہ کون لوگ ہیں جو صدقہ کرتے ہیں مگر ان کے دل ڈرے ہوئے ہوتےہیں
    1. A۔نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور قبول نہ ہونے سے ڈرتے ہیں
    2. B نماز پڑھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں
    3. Cنماز پڑھتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور دکھاوا بھی کرتے ہیں
  3. 3لوگ حق (قرآن) کو تسلیم کرنے سے کیوں انکار کرتے ہیں
    1. Aکیونکہ وہ حق لانے والے نبی سے واقف نہ تھے
    2. B کیونکہ وہ خود بہت بڑے عالم تھے
    3. C کیونکہ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا
  4. 4برائی کو کس طرح دور کیاجائے
    1. Aبرائی کرنے والے ہی دور کردیا جائے
    2. B برائی کرنے والے کو اٹھتے بیٹھے طعنے دئیے جائیں تاکہ وہ برائی کرنا چھوڑدے
    3. Cاحسن طریقے سےہمدردی اور، اعتماد سے ابرائی کرنے والے کے دل کو نیکی کی طرف مائل کیاجائے
  5. 5میزان کو بھاری کرنے والے اعمال کونسے ہیں
    1. A حسن اخلاق، دو کلمات، ‌(سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظيم) اورالحمدللہ
    2. Bہر جمعرات کو نیاز کرنا
    3. C آیت کریمہ کا وظیفہ کا وظیفہ کرنا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
974
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?