Quiz
Surah al Hadid 1 - 15
Fragen in diesem Quiz (5)
1سورۃ الحدید کی ایک آیت کو آپؐ نے 1000 آیات سے افضل قرار دیا ہے۔ابن کثیر کے مطابق وہ آیت نمبر۔۔
- A21
- B3
- C12
2غلط جملے کی نشاندہی کریں : سَبَّحَ يُسَبِّحُ سے شروع ہونے والی سورتیں مسبحات کہلاتی ہیں۔ ان کے نام
- Aالجمعہ
- Bالتغابن
- Cالصافات
- Dالحدید
3درست جواب کی نشاندہی کریں
- Aپل صراط کے پاس ہر مومن کو نور عطا فرمایا جائے گا
- Bمنافق کو پہلے نور دیا جائے گا بعد میں اس کا نور بجھا دیا جائے گا
- Cاہل ایمان کا نور ان کے جسم سے نکل رہا ہوگا
- Dتمام جوابات درست ہیں
4 پل صراط پر مومن کے نور میں اضافہ کی سب سے بڑی وجہ۔۔
- Aآپؓ پر درود بھیجنا
- Bقرآن سے تعلق
- Cنمازوں کی حفاظت
- Dدوسروں تک خیر پہنچانا
5سورۃ الحدید کا مرکزی نکتہ۔۔
- Aمادیت اور روحانیت کے درمیان توازن ہے
- Bقرض حسناً کے اجر کی طرف رغبت دلانا ہے
- Cمومن اور منافق کے نور کا فرق واضح کرنا ہے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 75
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz