GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah al Hadid 1 - 15

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سورۃ الحدید کی ایک آیت کو آپؐ نے 1000 آیات سے افضل قرار دیا ہے۔ابن کثیر کے مطابق وہ آیت نمبر۔۔
    1. A21
    2. B3
    3. C12
  2. 2غلط جملے کی نشاندہی کریں : سَبَّحَ يُسَبِّحُ سے شروع ہونے والی سورتیں مسبحات کہلاتی ہیں۔ ان کے نام

    1. Aالجمعہ
    2. Bالتغابن
    3. Cالصافات
    4. Dالحدید
  3. 3درست جواب کی نشاندہی کریں
    1. Aپل صراط کے پاس ہر مومن کو نور عطا فرمایا جائے گا
    2. Bمنافق کو پہلے نور دیا جائے گا بعد میں اس کا نور بجھا دیا جائے گا
    3. Cاہل ایمان کا نور ان کے جسم سے نکل رہا ہوگا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  4. 4 پل صراط پر مومن کے نور میں اضافہ کی سب سے بڑی وجہ۔۔
    1. Aآپؓ پر درود بھیجنا
    2. Bقرآن سے تعلق
    3. Cنمازوں کی حفاظت
    4. Dدوسروں تک خیر پہنچانا
  5. 5سورۃ الحدید کا مرکزی نکتہ۔۔
    1. Aمادیت اور روحانیت کے درمیان توازن ہے
    2. Bقرض حسناً کے اجر کی طرف رغبت دلانا ہے
    3. Cمومن اور منافق کے نور کا فرق واضح کرنا ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
75
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?