Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1جہنم کے کتنے دروازے ہیں
- A آٹھ دروازے ہیں
- B سات دروازے ہیں
- Cبےشمار دروازے ہیں گنے نہيں جاسکتے
2عالم ارواح میں جن کی آپس میں ملاقات ہوئی وہ دنیا میں کیسے رہیں گے
- Aوہ دنيا میں ایکدوسرے سے اختلاف کرینگے
- B دنيا میں ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کریں گے
- Cدنيا میں ایکدوسرے سے محبت کریں گے
3قنطرہ کیا ہے
- Aجہنم کا ایک نام ہے
- Bجنت کا ایک نام ہے
- C آخرت میں ایک مقام ہے جہاں لوگوں کو پاک صاف کیا جائے گا
4حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام نے فرشتوں کو کیوں نہيں پہچانا
- Aوہ تبلیغ میں بہت مصروف تھے
- Bپیغمبر بھی غیب کا علم نہیں رکھتے
- Cوہ فرشتوں کو دیکھ نہیں پارہے تھے
5حجر کے لوگ کون تھے
- Aقوم ثمود /مدین کے لوگوں کو کہتے ہیں
- Bقوم عاد کا ایک دوسرا نام ہے
- Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.453
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz