GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,453 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1جہنم کے کتنے دروازے ہیں ‌
    1. A آٹھ دروازے ہیں
    2. B سات دروازے ہیں
    3. Cبےشمار دروازے ہیں گنے نہيں جاسکتے
  2. 2عالم ارواح میں جن کی آپس میں ملاقات ہوئی وہ دنیا میں کیسے رہیں گے
    1. Aوہ دنيا میں ایکدوسرے سے اختلاف کرینگے
    2. B دنيا میں ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کریں گے
    3. Cدنيا میں ایکدوسرے سے محبت کریں گے
  3. 3قنطرہ کیا ہے
    1. Aجہنم کا ایک نام ہے
    2. Bجنت کا ایک نام ہے
    3. C آخرت میں ایک مقام ہے جہاں لوگوں کو پاک صاف کیا جائے گا
  4. 4حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام نے فرشتوں کو کیوں نہيں پہچانا
    1. Aوہ تبلیغ میں بہت مصروف تھے
    2. Bپیغمبر بھی غیب کا علم نہیں رکھتے
    3. Cوہ فرشتوں کو دیکھ نہیں پارہے تھے
  5. 5حجر کے لوگ کون تھے
    1. Aقوم ثمود ‌/مدین کے لوگوں کو کہتے ہیں
    2. Bقوم عاد کا ایک دوسرا نام ہے
    3. Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,453
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?