Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 3
Fragen in diesem Quiz (5)
1اللہ تعالی نے جو کچھ قرآن میں نازل فرمادی، کیا وہ ہمارے لئے کافی ہے
- Aجی ہاں، دین کا ہر عمل اس سے پورا معلوم ہوجاتا ہے
- Bقرآن کی عملی تفسیر حدیث سے جاننا ضروری ہے۔
- Cقرآن اور حدیث دو مختلف چیزیں ہیں ان کا آپس میں ایکدوسرے سے کوئی تعلق نہیں.
2سجدہ تلاوت کس طرح ادا کرنا چاہیئے
- Aہر حال میں زمین پر پیشانی رکھ کر کرنا ضروری ہے
- B اگر جگہ نہ ہو تو جس حد تک جھک سکتے ہوں جھک کر کرلینا چاہیئے
- C نظرانداز کردینا چاہیئے
3اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے
- A جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے
- B ان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے
- C باعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے
4اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے
- Aان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے
- Bجنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے
- Cباعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے
5کتاب / قرآن آنے کا کیا مقصد ہے
- Aکتاب کا ہونا پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے
- Bگھروں میں برکت کے لئے اونچی جگہ احتیاط سے رکھنا
- Cھدایت، رحمت اور اختلافات کو دور کرنا
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.107
- Verlauf
- Erstellt am 19 Aug 2015 · aktualisiert am 10 Nov 2016
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz