GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 1,107 views Updated 10 Nov 2016

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اللہ تعالی نے جو کچھ قرآن میں نازل فرمادی، کیا وہ ہمارے لئے کافی ہے
    1. Aجی ہاں، دین کا ہر عمل اس سے پورا معلوم ہوجاتا ہے
    2. Bقرآن کی عملی تفسیر حدیث سے جاننا ضروری ہے۔
    3. Cقرآن اور حدیث دو مختلف چیزیں ہیں ان کا آپس میں ایکدوسرے سے کوئی تعلق نہیں.
  2. 2سجدہ تلاوت کس طرح ادا کرنا چاہیئے
    1. Aہر حال میں زمین پر پیشانی رکھ کر کرنا ضروری ہے
    2. B اگر جگہ نہ ہو تو جس حد تک جھک سکتے ہوں جھک کر کرلینا چاہیئے
    3. C نظرانداز کردینا چاہیئے
  3. 3اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے
    1. A جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے
    2. B ان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے
    3. C باعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے
  4. 4اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے
    1. Aان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے
    2. Bجنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے ‌
    3. Cباعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے
  5. 5کتاب ‌/‌ قرآن آنے کا کیا مقصد ہے
    1. Aکتاب کا ہونا پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے
    2. Bگھروں میں برکت کے لئے اونچی جگہ احتیاط سے رکھنا
    3. Cھدایت، رحمت اور اختلافات کو دور کرنا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,107
History
Created on 19 Aug 2015 · updated on 10 Nov 2016
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?