GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 1

Al Huda Canada 5 Fragen 1.568 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1اگر زندگی میں کام اور چیزیں ہماری مرضی کےمطابق نہ ہوں توکیا کرنا چاہیۓ
    1. Aمحنت کرتے رہیں اور اللہ تعالی کی رضا میں راضی رہیں
    2. Bجب کچھ مرضی کے مطابق ہو ہی نہیں رہا تو محنت کرنا چھوڑ دینا چاہیۓ
    3. Cاللہ تعالی سے شکوہ کرنا چاہئے کہ کچھ میری مرضی کے مطابق کیوں نہیں ہوتا
  2. 2اچھی اولاد کی کونسی دو خوبیاں قرآن میں بیان ہوئی ہیں
    1. A اچھا اخلاق اور صلہء رحمی
    2. B علم حاصل کرنا اور دنیا میں ترقی کرنا
    3. Cخوب دولت کمانا اور والدین کو زندگی کی ہر سہولت فراہم کر نا
  3. 3کس گناہ کا بدلہ دنیا اور آخرت دونوں میں ملتا ہے
    1. A اولاد کے ساتھ ناانصافی
    2. B ماں باپ کو ستانا
    3. C رشوت ستانی
  4. 4'ذوالقرنین' کون تھے
    1. Aحضرت موسیٰ ؑعلیہ السلام کے استاد تھے
    2. B مسلمانوں کے پہلے امام تھے
    3. C ایک عادل اور عوام کی فلاح وبہبود کے کام کرنے والے بادشاہ تھے
  5. 5یاجوج ماجوج کی موت کس طرح ہوگی
    1. Aایک جنگ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان سب کو ختم کردیں گے
    2. B آسمان سے زوردار بارش ان کی موت کا سبب ہوگی
    3. C ان کی گدی سے ایک کیڑا نکلےگا جس سے ان سب کی موت واقع ہوجائے گی

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
1.568
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck