Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 1
Preguntas del test (5)
1اگر زندگی میں کام اور چیزیں ہماری مرضی کےمطابق نہ ہوں توکیا کرنا چاہیۓ
- Aمحنت کرتے رہیں اور اللہ تعالی کی رضا میں راضی رہیں
- Bجب کچھ مرضی کے مطابق ہو ہی نہیں رہا تو محنت کرنا چھوڑ دینا چاہیۓ
- Cاللہ تعالی سے شکوہ کرنا چاہئے کہ کچھ میری مرضی کے مطابق کیوں نہیں ہوتا
2اچھی اولاد کی کونسی دو خوبیاں قرآن میں بیان ہوئی ہیں
- A اچھا اخلاق اور صلہء رحمی
- B علم حاصل کرنا اور دنیا میں ترقی کرنا
- Cخوب دولت کمانا اور والدین کو زندگی کی ہر سہولت فراہم کر نا
3کس گناہ کا بدلہ دنیا اور آخرت دونوں میں ملتا ہے
- A اولاد کے ساتھ ناانصافی
- B ماں باپ کو ستانا
- C رشوت ستانی
4'ذوالقرنین' کون تھے
- Aحضرت موسیٰ ؑعلیہ السلام کے استاد تھے
- B مسلمانوں کے پہلے امام تھے
- C ایک عادل اور عوام کی فلاح وبہبود کے کام کرنے والے بادشاہ تھے
5یاجوج ماجوج کی موت کس طرح ہوگی
- Aایک جنگ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان سب کو ختم کردیں گے
- B آسمان سے زوردار بارش ان کی موت کا سبب ہوگی
- C ان کی گدی سے ایک کیڑا نکلےگا جس سے ان سب کی موت واقع ہوجائے گی
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.568
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test