Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 1
Fragen in diesem Quiz (5)
1
روزِ قیامت بعض لوگوں کے اعمال خاک بنا کر اڑا دیئے جائیں گے۔ کیوں؟- Aکیونکہ ان کے اعمال بہت ہلکے ہونگے
- Bکیونکہ ایسے لوگ تنہائی میں حرام کا ارتکاب کریں گے
- Cکیونکہ ان کے اعمال بہت بے اہمیت ہونگے
2روزِ قیامت وہ کون سی دو حسرتیں ہونگی جن پر انسان پچھتائے گا
- Aسنت کا اتباع نہ کرنے پر
- Bاچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر
- Cبرُے لوگوں کی دوستی پر
- Dںبیﷺ کا راستہ اختیار کرنے پر
3۔ ’مھجور‘ سے کیا مراد ہے
- Aہجرت کرنا
- Bقرآن کا مذاق اڑانا
- Cوہ جگہ جہاں قرآن کو تعظیم کے ساتھ رکھا جائے۔
- Dقرآن کو پسِ پشت ڈال دینا
4قرآن مجید کو سورتوں ، جز اور آیات میں تقسیم کیا گیا تاکہ اس کی جلدیں باآسانی بنائی جا سکیں
- ARichtig
- BFalsch
5 قومِ لوط پر بدترین بارش برسائی گئی۔ کونسی
- Aتیز ہو ا اور طوفان
- Bبجلی اور گرج چمک
- Cپتھروں کی بارش
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.854
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz