GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,854 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1
    روزِ قیامت بعض لوگوں کے اعمال خاک بنا کر اڑا دیئے جائیں گے۔ کیوں؟
    1. Aکیونکہ ان کے اعمال بہت ہلکے ہونگے
    2. Bکیونکہ ایسے لوگ تنہائی میں حرام کا ارتکاب کریں گے
    3. Cکیونکہ ان کے اعمال بہت بے اہمیت ہونگے
  2. 2روزِ قیامت وہ کون سی دو حسرتیں ہونگی جن پر انسان پچھتائے گا
    1. Aسنت کا اتباع نہ کرنے پر
    2. Bاچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر
    3. Cبرُے لوگوں کی دوستی پر
    4. Dںبیﷺ کا راستہ اختیار کرنے پر
  3. 3۔ ’مھجور‘ سے کیا مراد ہے
    1. Aہجرت کرنا
    2. Bقرآن کا مذاق اڑانا
    3. Cوہ جگہ جہاں قرآن کو تعظیم کے ساتھ رکھا جائے۔
    4. Dقرآن کو پسِ پشت ڈال دینا
  4. 4قرآن مجید کو سورتوں ، جز اور آیات میں تقسیم کیا گیا تاکہ اس کی جلدیں باآسانی بنائی جا سکیں
    1. ATrue
    2. BFalse
  5. 5 قومِ لوط پر بدترین بارش برسائی گئی۔ کونسی
    1. Aتیز ہو ا اور طوفان
    2. Bبجلی اور گرج چمک
    3. Cپتھروں کی بارش

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,854
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?