Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1سوره انعام کا مضمون کیا ہے
- Aشرک
- Bتقوی
- Cتوحید
- Aشرک
2محسن کون ہوتا ہے
- Aجو احسان کر کے شکریہ کا منتظر رہتا ہے
- Bجو احسان کرکے تعریف کی توقع رکھتا ہے
- Cجو ہر تکلیف پر اللہ کا شکر کرتا ہے
3
کائنات پرغور کا سب سے بڑا فائده کیا ہے- Aاللہ کی معرفت اور ایمان میں اضافہ ہوتا ہے
- Bاپنا آپ بہت چهوٹا نظر آتا ہے
- Cکائنات کی خوبصورتی واضع ہو جاتی ہے
4جب ابراھیم علیہ السلام سے ان کی قوم ناراض ہوگئی تو اس نے کیا کیا
- Aملنا جلنا چھوڑ دیا
- Bانہوں نے آگ کا الاؤ تیار کیا اور ابراھیم علہ السلام کو اس میں پھینک دیا
- C نظر انداز کرکے اپنے کام میں مشغول ہو گئے
- D قوم نے ان کو اپنے ملک سے نکال دیا
5 ابراھیم علیہ السلام کے قصے سے ہم نے کیا سبق لیا
- A اپنی اولاد کو بڑے بڑے تعلیمی ادارے میں داخلے کی کوشش کرنا چاہیے
- B ہر حال میں اللہ کے لئے مخلص ہوجانا چاہیے
- C اپنی اولاد اور اس کی بھی اولاد کی ہدایت کی دعا کرتے رہنا چاہیے
- Dاپنی اولادکو جدید اسٹائل کے لباس پہنانے چاہیے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.952
- Verlauf
- Erstellt am 22 Jul 2015 · aktualisiert am 29 Jul 2016
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz