GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,952 views Updated 29 Jul 2016

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سوره انعام کا مضمون کیا ہے
    1. Aشرک

    2. Bتقوی
    3. Cتوحید
  2. 2محسن کون ہوتا ہے
    1. Aجو احسان کر کے شکریہ کا منتظر رہتا ہے
    2. Bجو احسان کرکے تعریف کی توقع رکھتا ہے
    3. Cجو ہر تکلیف پر اللہ کا شکر کرتا ہے
  3. 3
    کائنات پرغور کا سب سے بڑا فائده کیا ہے

    1. Aاللہ کی معرفت اور ایمان میں اضافہ ہوتا ہے
    2. Bاپنا آپ بہت چهوٹا نظر آتا ہے
    3. Cکائنات کی خوبصورتی واضع ہو جاتی ہے
  4. 4جب ابراھیم علیہ السلام سے ان کی قوم ناراض ہوگئی تو اس نے کیا کیا
    1. Aملنا جلنا چھوڑ دیا
    2. Bانہوں نے آگ کا الاؤ تیار کیا اور ابراھیم علہ السلام کو اس میں پھینک دیا
    3. C نظر انداز کرکے اپنے کام میں مشغول ہو گئے
    4. D قوم نے ان کو اپنے ملک سے نکال دیا
  5. 5 ابراھیم علیہ السلام کے قصے سے ہم نے کیا سبق لیا

    1. A اپنی اولاد کو بڑے بڑے تعلیمی ادارے میں داخلے کی کوشش کرنا چاہیے
    2. B ہر حال میں اللہ کے لئے مخلص ہوجانا چاہیے
    3. C اپنی اولاد اور اس کی بھی اولاد کی ہدایت کی دعا کرتے رہنا چاہیے
    4. Dاپنی اولادکو جدید اسٹائل کے لباس پہنانے چاہیے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,952
History
Created on 22 Jul 2015 · updated on 29 Jul 2016
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?