Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1قيامت کے دن انسان کے محاسبے کے لئے کون سی چيزيں کافی ہوں گی
- Aاپنی زبان اپنا نامہ اعمال
- Bاپنے اعضاء اور کراما کاتبين کی گواہی
- Cاپنا بینک اکاونٹ
2اللہ کے پاس ايمان کے سا تھ کسں بات کی قدر ہوگی
- Aصرف اچھے ارادے کی
- Bصرف اچھی سوچ کی
- Cکوشش اور عمل کی
3والدين کے ساتھ اچھے سلوک ميں کون سے اعمال سب سے بہتر ہیں
- Aانکے لئے اچھی رہائش کا بندوبست کرکےسمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
- Bان کو اچھے کھانے پکا کر دے کر سمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
- Cان کے لئے دُعا کرنا
- Dان سے خوش اخلاقی سے پيش آنا
4مبذرين ميں کون لوگ شامل ہيں
- Aجو مال کو ضائع کرديں
- Bجو مال کو نا جائز کاموں ميں خرچ کريں
- Cجو مال کو نا حق خرچ کريں اور حد اعتدال سے گذر جائيں
5افضل کلام جو اللہ تعالی نے اپنے اور اپنے بندوں کے لئے پسند کيا وہ ہے
- Aسبحان اللہِ واللہُ اکبر
- Bاستغفراللہ
- Cسبحان اللہ وبحمدہ
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.278
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz