GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,278 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قيامت کے دن انسان کے محاسبے کے لئے کون سی چيزيں کافی ہوں گی
    1. Aاپنی زبان اپنا نامہ اعمال
    2. Bاپنے اعضاء اور کراما کاتبين کی گواہی
    3. Cاپنا بینک اکاونٹ
  2. 2اللہ کے پاس ايمان کے سا تھ کسں بات کی قدر ہوگی
    1. Aصرف اچھے ارادے کی
    2. Bصرف اچھی سوچ کی
    3. Cکوشش اور عمل کی
  3. 3والدين کے ساتھ اچھے سلوک ميں کون سے اعمال سب سے بہتر ہیں
    1. Aانکے لئے اچھی رہائش کا بندوبست کرکےسمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
    2. Bان کو اچھے کھانے پکا کر دے کر سمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
    3. Cان کے لئے دُعا کرنا
    4. Dان سے خوش اخلاقی سے پيش آنا
  4. 4مبذرين ميں کون لوگ شامل ہيں
    1. Aجو مال کو ضائع کرديں
    2. Bجو مال کو نا جائز کاموں ميں خرچ کريں
    3. Cجو مال کو نا حق خرچ کريں اور حد اعتدال سے گذر جائيں
  5. 5افضل کلام جو اللہ تعالی نے اپنے اور اپنے بندوں کے لئے پسند کيا وہ ہے
    1. Aسبحان اللہِ واللہُ اکبر
    2. Bاستغفراللہ
    3. Cسبحان اللہ وبحمدہ

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,278
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?