Quiz
S. Naml Ayahs 27 - 44
Fragen in diesem Quiz (5)
1خط کو كِتٰبٌ كَريمٌ کہا گیا۔ اچھے خط کی کیا خوبیاں ہوتی ہیں؟
- Aخط پر مہر ثبت ہو
- Bاس کا موضوع عمدہ ہو
- Cخط شاعری پر مبنی ہو
- Dخط بھیجنے والا معزز ہو
- Eخط خوش بودار ہو
2ملکہ سبا کا سلیمانؑ کو ہدیہ بھیجنے میں کیا مقصد تھا؟
- Aسلیمانؑ کو ان کے مقصد سے روکنا
- Bرشوت کے طورتحفہ پیش کرنا
- Cآزمانا کہ سلیمانؑ نبی ہیں یا نہیں
- Dتمام جوابات درست ہیں
3قالَ الَّذى عِندَهُ عِلمٌ مِنَ الكِتٰبِ أَنا۠ ءاتيكَ بِهِ قَبلَ۔۔۔
- Aأَن يَرتَدَّ إِلَيكَ طَرفُكَ
- Bأَن تَقومَ مِن مَقامِكَ
- Cأَن يَأتونى مُسلِمينَ
4إِنَّهُ صَرحٌ مُمَرَّدٌ مِن قَواريرَ ۗسے مراد۔۔
- Aمحل جس کا فرش شیشہ کا تھا
- Bمحل جس کی چھت چاندی کی ہو
- Cمحل جس کی دیواریں سونے کی ہوں
5وَصَدَّها ما كانَت تَعبُدُ مِن دونِ اللَّهِ ۖ ۔۔۔۔۔۔۔ملکہ سبا کس چیز کی پرستش کرتی تھی
- Aسورج کی
- Bبتوں کی
- Cآگ کی
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 24
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz