¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

S. Naml Ayahs 27 - 44

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1خط کو كِتٰبٌ كَريمٌ کہا گیا۔ اچھے خط کی کیا خوبیاں ہوتی ہیں؟
    1. Aخط پر مہر ثبت ہو
    2. Bاس کا موضوع عمدہ ہو
    3. Cخط شاعری پر مبنی ہو
    4. Dخط بھیجنے والا معزز ہو
    5. Eخط خوش بودار ہو
  2. 2ملکہ سبا کا سلیمانؑ کو ہدیہ بھیجنے میں کیا مقصد تھا؟
    1. Aسلیمانؑ کو ان کے مقصد سے روکنا
    2. Bرشوت کے طورتحفہ پیش کرنا
    3. Cآزمانا کہ سلیمانؑ نبی ہیں یا نہیں
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  3. 3قالَ الَّذى عِندَهُ عِلمٌ مِنَ الكِتٰبِ أَنا۠ ءاتيكَ بِهِ قَبلَ۔۔۔
    1. Aأَن يَرتَدَّ إِلَيكَ طَرفُكَ
    2. Bأَن تَقومَ مِن مَقامِكَ
    3. Cأَن يَأتونى مُسلِمينَ
  4. 4إِنَّهُ صَرحٌ مُمَرَّدٌ مِن قَواريرَ ۗسے مراد۔۔
    1. Aمحل جس کا فرش شیشہ کا تھا
    2. Bمحل جس کی چھت چاندی کی ہو
    3. Cمحل جس کی دیواریں سونے کی ہوں
  5. 5وَصَدَّها ما كانَت تَعبُدُ مِن دونِ اللَّهِ ۖ ۔۔۔۔۔۔۔ملکہ سبا کس چیز کی پرستش کرتی تھی
    1. Aسورج کی
    2. Bبتوں کی
    3. Cآگ کی

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
24
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?