Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 2
Questions in this quiz (5)
1وہ کون سی دعا ہے جن کو پڑھنے والا کبھی محروم نہیں ہوتا
- Aاستغفر اللہ
- Bلا الہ الا اللہ
- Cسبحان اللہ و الحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
2اس تسبیح کو کتنی بار پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے
- Aسو بار
- Bستر بار
- Cدس بار
3قرآن میں ماہ رمضان کی فضیلت کیا بتائی گئی ہے
- Aاس ماہ میں روزے رکھے جاتے ہیں
- Bاس ماہ میں زکوٰۃ دی جاتی ہے
- Cاس ماہ میں قرآن نازل کیا گیا
4ہمارے لئے کن واقعات / اعمال پر عبرت کا سبق ہے
- Aیہود کی طرح عہد شکنی پر ، جس سے وہ در بدر ہوگئے تھے
- Bمنافقین کی بداعمالی کی بنا پر اللہ تعالی نے ان سے انکے آباد علاقے چھین لئے
- Cہمارے اسلاف کی زندگی پر جنھوں نے دین کی خاطر دنیا چھوڑ دیا
- Dاللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والے اور بھلائی کے کام کرنے والون پر
5موت کے وقت مومن کے تین دوستون میں سے کون سچا دوست ہوگا
- Aنیک اعمال، میں تیرے ساتھ ہوں تیرے ساتھ ہی جاؤں گا
- Bمال، جو کہے اپنی چاہت کے مطابق لے لو
- Cآل اولاد، جو کہے میں تیرے ساتھ ہوں لیکن جب تو مر جائےگا تو میں تجھ سے جدا ہوجاؤں گا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 774
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz