Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 3
Questions in this quiz (5)
1ہمیں کن لوگوں سے جنگ کرنے سے روکا گیا ہے
- Aجو مسلم نہیں ہیں مگرمسلمانوں کے ساتھ امن سے رہ رہے ہیں
- Bمنافقین کے ساتھ
- Cجو کفار ہیں اور مسلمانوں سے دشمنی رکھتے ہیں
- Dجو ایمان والے ہیں اور اللہ سے محبت کرتے ہیں
2صلحِ حدیبیہ کی ایک شق یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aاگرکوئی مرد مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے لوٹایا جائے گا
- Bکوئی مرد ہو یا عورت ہو ، اگر مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گا تو اسے نہیں لوٹایا جائے گا
- Cاگرکوئی عورت مسلمان ہوکر مکہ سے مدینہ آئے گی تو اسے لوٹایا جائے گا
3نبی ﷺ کا نام پچھلی کتابوں میں کیا لکھا تھا
- Aمحمد ﷺ
- Bاحمد
- Cمصطفیٰ
4مسبّحات کن سورتوں کو کہا جاتا ہے
- Aجن سورتوں کے شروع میں تسبیح کا ذکر آیا ہے
- Bجن سورتوں میں اللہ کی تعریف کی جاتی ہے
- Cجن سورتوں میں نبی ﷺ کی تعلیمات کا ذکر ہے
5الھدٰی کا نصاب کیا ہے
- Aقرآنی آیات پڑھائی جائیں، تزکیہ کیا جائے، تربیت کی جائے اور قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے
- Bپورے تیس جز حفظ کرائے جائیں
- Cپورے قرآن کا لفظ نہ لفظ ترجمہ یاد کرایا جائے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 852
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz