GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 1-2

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1
    نبیؐ سے یوسفؑ کے بارے میں کیوں سوال کیا گیا
    1. Aوقت گزاری کے لیے مزیدار کہانی
    2. Bآپؐ کی نبوت کی سچائی پرکھنے کے لئے
    3. Cآپؐ سے دوستی بڑھانے کے لیے
  2. 2الۤر‘ اور ’الۤم‘ کون سے حروف ہیں ’
    1. Aحروف مقطعات
    2. Bحروف اشارہ
    3. Cحروف تہجی
  3. 3تمام آسمانی کتابیں کس زبان میں اتریں
    1. Aعربی
    2. Bزمانے کی مشہور زبان میں
    3. Cپیغمبر اور قوم کی زبان میں
  4. 4عربی زبان کے محفوظ ہونے کی وجہ کیا ہے
    1. Aعربی قرآن جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا
    2. Bعربوں کی علمی کاوشیں
    3. Cعربوں کی کثیر تعداد
  5. 5دین کا اصل تقاضا کیا ہے
    1. Aہمارے رسم و رواج بدلنا
    2. Bہمارا حلیہ بدلنا
    3. Cہمارا دل بدلنا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
501
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?