GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 35-36

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ کی وجہ ۔۔۔۔۔۔
    1. Aگناہ اور حرام کمائی
    2. Bمالدار ہونا
    3. Cنفلی عبادات میں کمی
  2. 2
    اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لئے کون سی قرآنی دعا خصوصاً کام آسکتی ہے
    1. Aرب هب لي من الصلحين
    2. Bربنا اتنا فی الدنیا حسنة
    3. Cرب اجعلني مقيم الصلوة
  3. 3نسلِ انسانی کے ایمان اور اسلام کی حفاظت کے لئے کس نبیؐ کی دعا قرآن میں مذکور ہے
    1. Aابراھیمؑ کی
    2. Bآدمؑ کی
    3. Cنوحؑ کی
  4. 4قید خانے میں یوسفؑ کی کس خوبی کا اعتراف ان کے ساتھیوں نے کیا
    1. Aان کی عبادات کی کثرت کا
    2. Bان کے بے پناہ حسن کا
    3. Cان کے رویے کی خوبصورتی کے
  5. 5دعا کرتے ہو ئے کیا یقین ہونا چاہیئے
    1. Aکہ دعا تقدیر کو نہیں بدل سکتی
    2. Bکہ دعا کرنا ہر حال میں فائدہ مند ہے
    3. Cکہ دعا کا سہارا کمزور لوگ لیتے ہیں
    4. Dکہ دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے
    5. Eکہ دعا ضرور سنی جاتی ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
143
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?