Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 3
Questions in this quiz (5)
1لہو الحدیث سے کیا مراد ہے
- Aکھیل تماشہ
- Bدلچسپیاں
- Cگانا بجانا
2جس میں حکمت ہوتی ہے اس کا سب سے پہلا عمل کیا ہوتا ہے
- Aدعا
- Bشکر
- Cصبر
3مشرک یا نا فرمان والدین کے ساتھ بھی کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا گیا
- Aاپنی مرضی کا سلوک
- Bناروا سلوک
- Cاچھا سلوک
4عزم الامور سے کیا مراد ہے؟
- Aصبر کرنا
- Bقرض حسنہ دینا
- Cامر بالمعروف
5جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالےکر دے اور عمل میں بھی وہ نیک ہو تو اسے بدلے میں کیا ملتا ہے
- Aمضبوط ایمان اور نیکی کی صلاحیت
- Bتزکیہ
- Cدنیا سے بے رغبتی
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,104
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz