Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 35-36
Questions in this quiz (5)
1دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ کی وجہ ۔۔۔۔۔۔
- Aگناہ اور حرام کمائی
- Bمالدار ہونا
- Cنفلی عبادات میں کمی
2
اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لئے کون سی قرآنی دعا خصوصاً کام آسکتی ہے- Aرب هب لي من الصلحين
- Bربنا اتنا فی الدنیا حسنة
- Cرب اجعلني مقيم الصلوة
3نسلِ انسانی کے ایمان اور اسلام کی حفاظت کے لئے کس نبیؐ کی دعا قرآن میں مذکور ہے
- Aابراھیمؑ کی
- Bآدمؑ کی
- Cنوحؑ کی
4قید خانے میں یوسفؑ کی کس خوبی کا اعتراف ان کے ساتھیوں نے کیا
- Aان کی عبادات کی کثرت کا
- Bان کے بے پناہ حسن کا
- Cان کے رویے کی خوبصورتی کے
5دعا کرتے ہو ئے کیا یقین ہونا چاہیئے
- Aکہ دعا تقدیر کو نہیں بدل سکتی
- Bکہ دعا کرنا ہر حال میں فائدہ مند ہے
- Cکہ دعا کا سہارا کمزور لوگ لیتے ہیں
- Dکہ دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے
- Eکہ دعا ضرور سنی جاتی ہے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 143
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz