Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 1
Questions in this quiz (4)
1خواتین کو کس طرح گھر سے نکلناچاہیئے
- Aسنجیدگی، سادگی، حیا اور پردے کا خیال رکھنا چاہیئے
- Bناز و انداز سے نکلنا چاہیئے کیونکہ آخر وہ عورتیں ہیں
- Cمیک اپ اور جدید تراش و خراش کا لباس زیب تن کرنا چاہیئے
2تبرُّ ج سے کیا مراد ہے
- Aپردے کا اہتمام کرنا
- Bنمایاں ہوکر زیب وزینت کے ساتھ سامنے آنا
- C۔ ناز و انداز کےساتھ چلنا
- Dنظریں نیچی رکھنا
3کون سی ام المؤمنین کا نکاح خود اللہ سبحانہ تعالٰی نے آسمانوں پر کیا
- Aحضرت عائشہ رضی اللہ عنھا
- Bحضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا
- Cحضرت زینب رضی اللہ عنھا
4نبیﷺ کے منہ بولے بیٹے کا کیا نام تھا
- Aحضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
- Bحضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
- Cحضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,551
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz