GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,021 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 اللہ تعالی نے زمین کو کتنےدن میں بنایا؟
    1. Aایک دن میں
    2. Bدو دن میں
    3. Cپانچ دن میں
  2. 2ھدیٰ کا مطلب کیا ہے
    1. Aآنکھيں کھول کر چلنا
    2. Bآنکھیں بند کرلینا
    3. Cہدایت پانا
    4. Dبھٹک جانا
  3. 3 فرشتے کن لوگوں پر اترتے ہیں؟
    1. Aجواپنے زوربازو پر بھروسہ کرتے ہیں
    2. Bجو لمبے لمبے وظیفے کرتے ہیں
    3. Cجنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اس پر ثابت قدم رہے
  4. 4 بدی کو کسطرح دور کرنا چاہیئے؟
    1. Aنیکی سے تاکہ عداوت دوستی میں بدل جائے
    2. Bسزا دے کر تاکہ بد اور بدی دونوں کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے
    3. Cاحسان جتاکر تاکہ ہماری نیکی کا دور دور تک چرچا ہو جائے
  5. 5ہمارے ذریعہ کسی کو ہدایت مل جائے تو یہ کس چیز سے بہتر ہے؟
    1. Aدنیا ومافیہا کی دولت سے
    2. Bسو سرخ اونٹوں سے
    3. Cسو خوبصورت محلوں سے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,021
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?