GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 1,173 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1فتح مبین کس کو کہا جاتا ہے
    1. Aبیعت رضوان کو
    2. Bفتح مکہ کو
    3. Cصلح حدیبیہ کو
  2. 2سکینت کا کیا مطلب ہے
    1. Aسکون سے ایک جگہ بیٹھ کر آرام کرنا
    2. Bنیند کا دوسرا نام ہے
    3. C( اطمینان قلب اور ثبات قلب (دل کا جم جانا
  3. 3بیعت رضوان کس صحابی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے کی گئی تھی؟
    1. Aحضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
    2. Bحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
    3. Cحضرت علی رضی اللہ عنہ
  4. 4سورة الفتح میں صحابہ کرام کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں
    1. Aبہت دانا وعقلمند ہیں
    2. B۔ آپس میں رحیم اور کفار پر سخت ہیں
    3. Cبہت خوبصورت ہیں
    4. D۔ ان کی پیشانیوں پر سجود کے اثرات ہیں
  5. 5۔ مسجد نبوی کے آداب کے خلاف ہے۔۔۔
    1. Aذکر وعبادت میں پوری طرح مشغول ہونا
    2. Bخاموشی سے بیٹھنا
    3. Cشور وغل اور دنیاوی باتیں کرنا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,173
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?