Quiz
S.Baqarah ayah 6-7
Questions in this quiz (5)
1الذین کفروا‘ سے مراد کسان بھی لیا جا سکتا ہے ’
- ATrue
- BFalse
2قلوبِھم کے معنی ۔۔۔۔۔
- Aسوچ اور خواہشات
- Bروحانی قلب
- Cجسمانی دل
3 کفر کرنے والوں نے کس کا انکار کیا
- Aجو حق محمدﷺ پہ اتارا گیا
- Bاللہ تعالی کے وجود کا
- Cقرآن کی چند آیات کا
4 عذاب کے معنی میں کیا عناصر شامل ہیں
- Aشدید کڑواہٹ
- Bشدید بوجھل
- Cجسمانی اور ذہنی تکالیف
5دلوں کی سختی کی وجہ کیا ہوتی ہے
- Aگناہ، حق سے مسلسل انکار اور تکبر
- Bمال کی محبت
- Cذہنی تناؤ
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 567
- History
- Created on 19 Aug 2016 · updated on 7 Jan 2017
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz