¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 2.832 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 کسی کے بُرےر و یے کا ذکر کرنا کس صورت میں جائز ہے
    1. Aلوگوں کو اس شخصں کی برائی پہ آ گاه کرنے کے لئے
    2. Bلوگوں میں اپنی مظلومیت ثابت کرنے کے لئے
    3. Cبُرے رویے کی راز داری کے ساتهه اصلاح کے لیئے
  2. 2پاره میں عیسی عليه السلام کے بارے میں بنی اسرائیل کے کسں قول کی تردید کی گئی هے
    1. Aهم نے انهیں زخمی کردیا
    2. Bهم نے انهیں قتل کر دیا
    3. Cانهوں نے خودکشی کر لی
  3. 3عیسی عليه السلام کے قتل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے
    1. Aانہیں یہود نے قتل
    2. Bانہیں قتل نہیں کیا گیا بلکہ الله تعالی نے انہیں اپنی طرف اٹهالیا
    3. Cانهیں اُن کے دوستوں نے قتل کیا
  4. 4 عیسی عليه السلام دوباره دنیا میں آنے پر کسں دین پہ ہوں گے
    1. Aدین حنیفیت پہ
    2. Bعیسائیت پہ
    3. Cدین اسلام پہ
  5. 5غُلُو کی مثال کیا هوگی
    1. Aمثلاً اپنے ماں باپ کے سکهائے دین کو کافی سمجهنا
    2. Bمثلاً اپنے شیخ کی بات کو شریعت کا حکم بنا کر نافذ کرنا
    3. Cمثلاً دین کی کتابیں بانٹنا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
2.832
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?