Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 1
Questions in this quiz (5)
1 کسی کے بُرےر و یے کا ذکر کرنا کس صورت میں جائز ہے
- Aلوگوں کو اس شخصں کی برائی پہ آ گاه کرنے کے لئے
- Bلوگوں میں اپنی مظلومیت ثابت کرنے کے لئے
- Cبُرے رویے کی راز داری کے ساتهه اصلاح کے لیئے
2پاره میں عیسی عليه السلام کے بارے میں بنی اسرائیل کے کسں قول کی تردید کی گئی هے
- Aهم نے انهیں زخمی کردیا
- Bهم نے انهیں قتل کر دیا
- Cانهوں نے خودکشی کر لی
3عیسی عليه السلام کے قتل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے
- Aانہیں یہود نے قتل
- Bانہیں قتل نہیں کیا گیا بلکہ الله تعالی نے انہیں اپنی طرف اٹهالیا
- Cانهیں اُن کے دوستوں نے قتل کیا
4 عیسی عليه السلام دوباره دنیا میں آنے پر کسں دین پہ ہوں گے
- Aدین حنیفیت پہ
- Bعیسائیت پہ
- Cدین اسلام پہ
5غُلُو کی مثال کیا هوگی
- Aمثلاً اپنے ماں باپ کے سکهائے دین کو کافی سمجهنا
- Bمثلاً اپنے شیخ کی بات کو شریعت کا حکم بنا کر نافذ کرنا
- Cمثلاً دین کی کتابیں بانٹنا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,832
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz