Test
S. Saad Ayah 1 - 26
Preguntas del test (5)
1فَلْيَرْتَقُوا کا روٹ ر ق ی جس کا معنی۔۔
- Aجھاڑ پھونک
- Bاترائی
- Cبلندی پر چڑھنا
- Dمیدان
2 أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا۔کافروں کے پاس کئی خداؤں کی کیا دلیل ہے؟
- Aچیزیں بہت ہیں تو خدا بھی زیادہ ہونے چاہیئں
- Bاپنے موڈ کے حساب سے جس کی چاہیں عبادت کریں
- Cہمارے باپ دادا بھی کئی خداؤں کی عبادت کرتے تھے
3اسرفیل کتنی سانسوں میں صور پھونکے گے
- Aایک ہی سانس میں
- Bسانسوں میں 15
- C12 سانسوں میں
4داؤدؑ کو کیا کیا نعمتیں ملی تھیں
- Aمضبوط حکومت، حکمت، با اثر گفتگو
- Bمال، دولت، اولاد، محلات
- Cزبردست رعایا، زبردست ماتحت، زبردست فوج
5شیطان کے پھندے سے بچنے کا علاج۔۔۔۔۔
- Aاللہ کے مخلص بندے بن جاؤ
- Bبہت زیادہ سماجی میل جول
- Cبہت زیادہ فلاحی کام کرو
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 52
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test