GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S. Saad Ayah 1 - 26

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1فَلْيَرْتَقُوا کا روٹ ر ق ی جس کا معنی۔۔
    1. Aجھاڑ پھونک
    2. Bاترائی
    3. Cبلندی پر چڑھنا
    4. Dمیدان
  2. 2 أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا۔کافروں کے پاس کئی خداؤں کی کیا دلیل ہے؟
    1. Aچیزیں بہت ہیں تو خدا بھی زیادہ ہونے چاہیئں
    2. Bاپنے موڈ کے حساب سے جس کی چاہیں عبادت کریں
    3. Cہمارے باپ دادا بھی کئی خداؤں کی عبادت کرتے تھے
  3. 3اسرفیل کتنی سانسوں میں صور پھونکے گے
    1. Aایک ہی سانس میں
    2. Bسانسوں میں 15
    3. C12 سانسوں میں
  4. 4داؤدؑ کو کیا کیا نعمتیں ملی تھیں
    1. Aمضبوط حکومت، حکمت، با اثر گفتگو
    2. Bمال، دولت، اولاد، محلات
    3. Cزبردست رعایا، زبردست ماتحت، زبردست فوج
  5. 5شیطان کے پھندے سے بچنے کا علاج۔۔۔۔۔
    1. Aاللہ کے مخلص بندے بن جاؤ
    2. Bبہت زیادہ سماجی میل جول
    3. Cبہت زیادہ فلاحی کام کرو

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
52
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?