Test
S. Zumr Ayah 53 -75
Preguntas del test (5)
1 زمرا سے مراد۔۔۔
- Aایک بہت بڑا لشکر
- Bایک بڑی جماعت جس میں کفار اور مومن سب شامل ہوں
- Cایک بڑی جماعت جو مختلف گروہوں پر مشتمل ہو
2غلط جواب کی نشاندہی کریں۔ نفخہ ثانیہ کے بعد۔۔
- Aزمین اورآسمان کی تمام مخلوق مرجائے گی
- Bزمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی
- Cفرشتے رب کے عرش کو گھیرے ہوئے ہونگے
3جنت کے دروازوں کے بارے میں صحھیح جوابات کی نشاندہی کریں
- Aان کی تعداد 7 ہے
- Bروزہ دار باب الریان سے داخل ہوں گے
- Cایک دروازے کی لمبائی 40 سال کی مسافت کے برابر ہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
4سورۃ الزمر آیت 53 میں اسراف سے مراد:
- Aشرک سے بچنا
- Bکبیرہ / صغیرہ گناہوں سے بچنا
- Cانجام خراب کرنے والی چیزوں سے خود کو بچانا
- Dتمام جوابات درست ہیں
5سورۃ الزمر آيت ميں وَوُضِعَ ٱلْكِتَـٰبُ سے مراد کون سی کتاب ہے؟
- Aاعمال نامہ
- Bقرآن مجيد
- Cلوح محفوظ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 38
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test