O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

S. Zumr Ayah 53 -75

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1 زمرا سے مراد۔۔۔
    1. Aایک بہت بڑا لشکر
    2. Bایک بڑی جماعت جس میں کفار اور مومن سب شامل ہوں
    3. Cایک بڑی جماعت جو مختلف گروہوں پر مشتمل ہو
  2. 2غلط جواب کی نشاندہی کریں۔ نفخہ ثانیہ کے بعد۔۔
    1. Aزمین اورآسمان کی تمام مخلوق مرجائے گی
    2. Bزمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی
    3. Cفرشتے رب کے عرش کو گھیرے ہوئے ہونگے
  3. 3جنت کے دروازوں کے بارے میں صحھیح جوابات کی نشاندہی کریں
    1. Aان کی تعداد 7 ہے
    2. Bروزہ دار باب الریان سے داخل ہوں گے
    3. Cایک دروازے کی لمبائی 40 سال کی مسافت کے برابر ہے
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  4. 4سورۃ الزمر آیت 53 میں اسراف سے مراد:
    1. Aشرک سے بچنا
    2. Bکبیرہ / صغیرہ گناہوں سے بچنا
    3. Cانجام خراب کرنے والی چیزوں سے خود کو بچانا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5سورۃ الزمر آيت ميں وَوُضِعَ ٱلْكِتَـٰبُ سے مراد کون سی کتاب ہے؟
    1. Aاعمال نامہ
    2. Bقرآن مجيد
    3. Cلوح محفوظ

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
38
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?